حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیھ وسلم نے ارشاد فرمایا
جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم اسکی طرف دوڑ بھاگ کر مت آؤ بلکہ اطمینان کہ ساتھ آؤ پھر جس قدر نماز تمہیں مل جائے ادا کرلو اور جو نہ پاؤ اسے پوری کرلو
(بخاری و مسلم )





0 comments:
Post a Comment