:حضرت عثمان رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیھ وسلم نے ارشاد فرمایا
جومسلمان آدمی فرض نماز کا وقت آنے پر اس کے لیے اچھی طرح وضو کرے، پھر پورے خشوع و خضوع اور اچھے رکو ع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرے تو وہ نماز اس واسطے پچھلے گناہوں کا کفارہ بن جائے گی جب تک کہ وہ کسی کبیرہ گناہ کا مرتکب نہ ہوا ہو اور نماز کی یہ برکت اس کو ہمیشہ ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی
(مسلم )
Socializer Widget By Blogger Yard
Related Posts:
Hadith
Home
Lecturers
0 comments:
Post a Comment