ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ
نے بیان کیا، ان سے ابوبشر (جعفر) ان سے ابوالمتوکل علی
بن داؤد نے اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چند صحابہ (300
نفر)ایک سفر کے لیے روانہ ہوئے جسے انہیں طے کرنا تھا راستے میں انہوں
نے عرب کے ایک قبیلہ میں پڑاؤ کیا اور چاہا کہ











