Showing posts with label Lecturers. Show all posts
Showing posts with label Lecturers. Show all posts
Saturday, 10 August 2013
Insan ko Nasihat krne ka Sahi waqt???
جس نے کسی کو اکیلے میں نصیحت کی اس نے اسے سنوار دیا اور اور جس نے کسی کو سب کے سامنے نصیحت کی اس نے اسے مزید بگاڑ دیا
[ حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنھ ]
Kainat Ki Har Shae Allah Ki Ebadt Karti Hai...
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے الله کی تسبیح کرتا ہے،پر پھلائے پرندے بھی( اس کی تسبیح کرتے ہیں) ہر ایک اپنی نماز اور تسبیح سے واقف ہے اور الله جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں
(النور 41)
Namaz Gunahon Ka Kufarah...
:حضرت عثمان رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیھ وسلم نے ارشاد فرمایا
جومسلمان آدمی فرض نماز کا وقت آنے پر اس کے لیے اچھی طرح وضو کرے، پھر پورے خشوع و خضوع اور اچھے رکو ع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرے تو وہ نماز اس واسطے پچھلے گناہوں کا کفارہ بن جائے گی جب تک کہ وہ کسی کبیرہ گناہ کا مرتکب نہ ہوا ہو اور نماز کی یہ برکت اس کو ہمیشہ ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی
(مسلم )
Friday, 9 August 2013
Namaz aur Waqar
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیھ وسلم نے ارشاد فرمایا
جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم اسکی طرف دوڑ بھاگ کر مت آؤ بلکہ اطمینان کہ ساتھ آؤ پھر جس قدر نماز تمہیں مل جائے ادا کرلو اور جو نہ پاؤ اسے پوری کرلو
(بخاری و مسلم )
Namaz Chorna Kufar hai....
حضرت جابر رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیھ وسلم نے ارشاد فرمایا
"بندہ کے اور کفر کے درمیان نماز چھوڑ دینے ہی کا فاصلہ ہے "
(مسلم )
Subscribe to:
Posts (Atom)





