Subscribe For Free Updates!

We'll not spam mate! We promise.

Saturday, 17 August 2013

Kya Momin Jhota Ho Sakta Hai???

حضرت صفوان بن سلیم رضی الله تعالیٰ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیھ وسلم سے پوچھا گیا کہ کیا مومن بزدل ہو سکتا ہے؟ تو آپ صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا ہاں. آپ صلی الله علیھ وسلم  سے پوچھا گیا کہ کیا کوئی مومن بخیل ہو سکتا ہے؟ تو آپ صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا ہو سکتا ہے. پھر عرض کیا گیا کہ مسلمان کذاب (یعنی بوہت جھوٹا) ہو سکتا ہے؟
آپ صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا نہیں

(رواہ مالک)  

Socializer Widget By Blogger Yard
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US →
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment