حضرت ابوزرغفاری رضی الله تعالیٰ بیان کرتے ہیں : نبی صلی الله علیھ وسلم سے پوچھا گیا کہ
آپ نےاپنے پروردگار کو دیکھا ہے تو نبی صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا : وہ نور ہے میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں
آپ نےاپنے پروردگار کو دیکھا ہے تو نبی صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا : وہ نور ہے میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں
(صحیح المسلم : کتاب الایمان : ح:١٨٧)
0 comments:
Post a Comment